MEDICAL
MEDICAL
Our health projects help individuals to be treated in well-reputed clinics and hospitals. Deserving people are given cash amount as per their medical expenses. As well as they are provided assistance in laboratory facilities.
ہمارے صحت کے منصوبے افراد کو معروف کلینکس اور ہسپتالوں میں علاج کرنے میں معاونت کرتے ہیں۔ مستحق افراد کو ان کے طبی اخراجات کے مطابق نقد رقم دی جاتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ انہیں لیب سہولیات کی فراہمی میں بھی معاونت کی جاتی ہے۔