MARRIAGE & DOWRY
MARRIAGE & DOWRY
The institution provides dowry and cash to orphans and needy girls who cannot get married due to poverty. Dowry costing millions of rupees and cash are provided to the poor families every month.
ادارہ ایسی یتیم اور ضرورت مند لڑکیوں کو جہیز کا سامان اور نقد پیسے مہیا کرتا ہے جو غربت کی وجہ سے اپنی شادی نہیں کر سکیں۔ غریب بچیوں کی شادی کے لیے ہر مہینے لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی غریب خاندانوں کو فراہم کیا جاتا ہے ۔